ذکر جمیل

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


یہ ماہر القادری کا مجموعہ نعت ہے ۔ وہ دیباچے میں لکھے ہیں

"’’یہ دیکھتے ہوئے دکھ ہوتا ہے کہ شاعری کا تاریک پہلو نعت و منقبت میں بھی نمایاں ہو کر رہا۔ یہاں بہت سے غلط موضوعات اوربے سرو پا باتیں شاعری کی بدولت مسلمانوں میں پھیل گئیں ۔ عقیدت اور محبت کے غیر محتاط جوش میں اس قسم کے چٹخاروں کو لوگ گو ارا کرتے ہیں یہاں تک کہ ان چٹخاروں نے مستقل موضوعات کی حیثیت اختیار کر لی ہے بس حقیقت کو نظر اندازکر دیا گیا کہ محبت و عقیدت اور پرستش میں بہت ہی نازک فرق ہے گیر محتاط عقلیت، پرستش بن جاتی ہے "

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات