"ذکرِ جمالِ گل ہو یا ذوقِ وصالِ گل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === ذک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


 
{{ ٹکر 1 }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===



حالیہ نسخہ بمطابق 05:15، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ذکرِ جمالِ گل ہو یا ذوقِ وصالِ گل

منسوب مصطفی سے ہے ہر حال و قالِ گل


گل کی کسے طلب ہے؟ گلی اُنکی دیکھ کر

بلبل ہے روبطیبہ اے جاہ و جلالِ گل


جب سے پسینہ آپ نے بخشا ہے خاک کو

تب سے زمیں کی کوکھ سے ابھرا جمالِ گل


انکی ہیں گلستانِ خرد پر نوازشیں

پھر گلشنِ شعور میں کیوں ہو؟ زوالِ گل


یہ رنگ و بو یہ حسنِ بہاراں ہزار رنگ

انکے قدم کے فیض ہیں سب امتثالِ گل


کشکولِ گل لئے ہیں گلستاں سرِ حضور

”اے گل ہمارے گل سے ہے گل کو سوالِ گل“


ہے اوجؔ روسیہ، ذرا نظرِ کرم شہا!!!

عاصی پہ اپنے ڈال دیں ہاتھوں سے شالِ گلا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات