دوہا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:44، 26 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} لوک ادب میں دوہا امیر خسرو اور بوعلی شاہ قلندرسے پہلے بھی مقبول تھا۔ اس کے علاوہ ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


لوک ادب میں دوہا امیر خسرو اور بوعلی شاہ قلندرسے پہلے بھی مقبول تھا۔  اس کے علاوہ اس صنف میں  کبیرؔ، گرونانکؔ ، شیخ فرید الدین گنج شکرؔ، ملک محمد جائسیؔ، تلسیؔ داس ، سورداسؔ، رسکھاؔن ، ملا داؤدؔ، سہجوؔ بائی ، میرا ؔبائی ، بہاری ؔاور امیر جیسے نامور شعراء کا نام بہت اہم ہے ۔