"دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے ۔ امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے آنکھوں سے سر ہے ق...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{امیر مینائی ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر فروری ، ameer minai, october,  Ameer Meenai, Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  |}}}
|description={{{ اس آفتاب رخ سے اگر ہوں دو چار پھول ۔  ۔ حربا ہوں رنگ بدلیں ابھی بار بار پھول ۔}}}
}}


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
شاعر: [[امیر مینائی ]]
 
 
==== {{ نعت }}====





حالیہ نسخہ بمطابق 16:10، 1 اکتوبر 2017ء


شاعر: امیر مینائی


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے

آنکھوں سے سر ہے قرباں آنکھیں ہیں سر سے صدقے


کہتے ہیں گرد عارض باہم یہ دونوں گیسو

میں ہوں ادھر سے صدقے تو بھی ادھر سے صدقے


کہتا ہے مہر و مہ سے رخ دیکھ کر نبی کا

تو شام سے ہے قرباں میں ہوں سحر سے صدقے


ناف زمیں ہے شہ کا مانند کعبہ روضہ

شرقی ادھر سے قرباں غربی ادھر سے صدقے


بولے ملک جو آدم نازاں ہوئے ولا پر

تم آج ہو فدائی ہم پیشتر سے صدقے


جو مال امیر کا ہے مالک ہیں آپ اس کے

دل آپﷺ پر سے صدقے جاں آپﷺ پر سے صدقے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امیر مینائی