"دلاور علی آزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
[[کراچی]] میں مقیم [[دلاور علی آزر]] ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس  کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔ کچھ اشعار دیکھیے  

===== احمد جہانگیر کا پیش کردہ تعارف  =====
=== احمد جہانگیر کا پیش کردہ تعارف  ===

[[حسن ابدال]] ، ضلع اٹک ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کی شمالی سرحد سے متصل ایک تاریخی شہر ہے جس کا قیام بابا ولی قندھاری کی نسبت سے حسن ابدال کے نام سے موسوم ہوا یہ شہر شاہراہِ قراقرم کے آغاز پر واقع ہے یہ حسین شہر اپنے خوب صورت تاریخی مقامات اور سکھ مذہب کی ایک اہم عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب کے باعث اپنی ایک منفرد اور نمایاں شہرت رکھتا ہے جبکہ دیگر تاریخی مقامات میں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور مغلیہ دور کا ایک مقبرہ اور بابا حسن ابدال کا حجرہ شامل ہیں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور تاریخی مقام احاطۂ مستطیل میں واقع ایک قبر اور مچھلیوں والے تازہ پانی کے چشمے پر مشتمل ہے حسن ابدال سرسبزوشاداب اور پْرکشش پہاڑی سلسلے کے عین وسط میں آباد ہے تاریخی اعتبار سے تجارتی قافلے حسن ابدال میں پڑاؤ کیا کرتے صدیوں پہلے ٹیکسلا یونیورسٹی کہ طلبہ زعفرانی رنگ کے لباس پہنے اِسی نواح میں پھرتے ہوں گے کیا اکبر ، اورنگ زیب اور کیا بابا گرو نانک سب یہاں ٹھہرے تین اہَم علاقائی ثقافتیں مشرق ، مغرب اور شمال سے آ کر یہاں ملتی ہیں اسی شہر کے ایک چھوٹے سے محلے سخی نگر میں[[21 ستمبر ]] [[1984 ]] کو ایک خوب صورت شاعر دلاور بشیر نے آنکھ کھولی جسے دنیائے ادب دلاورعلی آزر کے نام سے پہنچانتی ہے دلاورعلی آزر کے والدِ گرامی بشیراحمد خانیوال کے رہنے والے تھے دلاورعلی آزر نے اپنی ابتدائی تعلیم حسن ابدال ہی سے حاصل کی۔  

=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===

نسخہ بمطابق 12:47، 17 جولائی 2019ء

Dilawar Ali Azar.jpg

ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے

گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے

کراچی میں مقیم دلاور علی آزر ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔ کچھ اشعار دیکھیے

احمد جہانگیر کا پیش کردہ تعارف

حسن ابدال ، ضلع اٹک ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کی شمالی سرحد سے متصل ایک تاریخی شہر ہے جس کا قیام بابا ولی قندھاری کی نسبت سے حسن ابدال کے نام سے موسوم ہوا یہ شہر شاہراہِ قراقرم کے آغاز پر واقع ہے یہ حسین شہر اپنے خوب صورت تاریخی مقامات اور سکھ مذہب کی ایک اہم عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب کے باعث اپنی ایک منفرد اور نمایاں شہرت رکھتا ہے جبکہ دیگر تاریخی مقامات میں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور مغلیہ دور کا ایک مقبرہ اور بابا حسن ابدال کا حجرہ شامل ہیں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور تاریخی مقام احاطۂ مستطیل میں واقع ایک قبر اور مچھلیوں والے تازہ پانی کے چشمے پر مشتمل ہے حسن ابدال سرسبزوشاداب اور پْرکشش پہاڑی سلسلے کے عین وسط میں آباد ہے تاریخی اعتبار سے تجارتی قافلے حسن ابدال میں پڑاؤ کیا کرتے صدیوں پہلے ٹیکسلا یونیورسٹی کہ طلبہ زعفرانی رنگ کے لباس پہنے اِسی نواح میں پھرتے ہوں گے کیا اکبر ، اورنگ زیب اور کیا بابا گرو نانک سب یہاں ٹھہرے تین اہَم علاقائی ثقافتیں مشرق ، مغرب اور شمال سے آ کر یہاں ملتی ہیں اسی شہر کے ایک چھوٹے سے محلے سخی نگر میں21 ستمبر 1984 کو ایک خوب صورت شاعر دلاور بشیر نے آنکھ کھولی جسے دنیائے ادب دلاورعلی آزر کے نام سے پہنچانتی ہے دلاورعلی آزر کے والدِ گرامی بشیراحمد خانیوال کے رہنے والے تھے دلاورعلی آزر نے اپنی ابتدائی تعلیم حسن ابدال ہی سے حاصل کی۔

مجموعہ ہائے کلام

دلاورعلی آزر کا پہلا مجموعہ غزل ۲۰۱۳ میں پانی کے نام سے اشاعت پزیر ہوا یہ مجموعہ جدید اردو غزل کی مد میں ایک گراں قدر اضا فہ ثابت ہوا ناقدین کی رائے کے مطابق پچھلی تین داہائیوں میں کسی نوجوان شاعر کا اِتنا مضبوط اور مکمل مجموعہ سامنے نہیں آیا تھا۔۲۰۱۶ میں اس نوجوان شاعر کا دوسرا مجموعہ مآخذ منظرِ عام پر آیا جسے پہلے مجموعے سے بھی زیادہ پزیرائی ملی سینئر شعرا اور سکّہ بند ناقدین نے اسے آزر کا دوسرا نہیں دسواں قدم قرار دیا دلاورعلی آزر کے اسی وفورِ شعری ، تابناکی اور قادرالکلامی کو دیکھ کر بھارت سے بھی ان کی شاعری کا انتخاب ”سات دریاوں کے پانی“ کے نام سے ادارہ تفہیم نے شائع کیا جس میں دلاورعلی آزر کی ۱۰۱ غزلیں شامل کیں گئی جس کے مرتبین عمر فرحت ، لیاقت جعفری اور ڈاکٹر احمد سلیم ہیں پاکستان میں بھی دلاورعلی آزر کی غزلوں سے ایک انتخاب ”تمثال گر“ کے نام سے آواز پبلیکیشنز نے چھاپا ہے جسے محمد اورنگ زیب ، اسامہ امیر نے مرتب کیا ہے علاوہ ارشاد خان سکندر نے دلی سے بھارت کے ایک معتبر ادارے مائی بُک سے نایاب سییز کے تحت دلاورعلی آزر کی غزلیات کا ایک انتخاب ”آنکھوں میں رات کٹ گئی“ کے نام سے چھاپا گیا جس میں اس طرح دار شاعر کی ۱۲۵ غزلیات شامل ہیں یہ انتخاب ایک وقت میں اُردو رسم الخط اور دیوناگری رسم الخط میں معہ فرہنگ چھاپا گیا اُس کے بعد حال ہی میں دلاورعلی آزر کی تیسری کتاب ”نقش“ منصۂ شہود پر آئی جو ان کی لکھی ہوئی بہتر لازوال نعتوں پر مشتمل ہے اور اب دنیائے کو اس طرح دار کے چوتھے مجموعۂ غزل کیمیا کا بے صبری سے انتظار ہے۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

نعتیہ مجموعہ

دلاور علی آزر پر لکھے گئے مقالے =

  • گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاول پور سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو بہ عنوان پانی دلاورعلی آزر کا تجزیاتی مطالعہ سیشن ۲۰۱۱ تا ۲۰۱۳ مقالہ نگار : عائشہ رشید نگران : ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ
  • یونیورسٹی آف لاہور پاکپتن کیمپس سے تحقیقی و تنقیدی مقالہ برائے ایم فل اردو بہ عنوان دلاورعلی آزر کی شاعری : تحقیقی و تنقیدی مطالعہ سیشن ۲۰۱۵ تا ۲۰۱۷ مقالہ نگار : محفوظ احمد ثاقب نگران : ڈاکٹر شعیب عتیق خان
  • جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو مآخذ مجموعہ کلام دلاورعلی آزر کا تحقیقی و توضیحی جائزہ سیشن ۲۰۱۶ تا ۲۰۱۸ مقالہ نگار : شاہد اقبال نگران : طارق ہاشمی

اعزازت

دلاورعلی آزر کو ان کی ادبی خدمات پر کئی ایوارڈز سے نوازہ گیا جن میں لفظ ادبی ایوارڈ ۲۰۱۳ اور بابا گرو نانک جی ادبی ایوارڈ ۲۰۱۶ نمایاں ہیں ۔دلاورعلی آزر نوجوان نسل کے سنجیدہ ترین شاعر ہیں اور اگر ہم یہ کہیں کہ جدید غزل لکھنے والوں کی فہرست دلاورعلی آزر کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی تو ہرگز غلط نہ ہوگا کیوں کہ جہاں جہاں اْردو شاعری کا سنجیدہ قاری موجود ہے وہاں وہاں دلاورعلی آزر کو پڑھا اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات