آپ «درد کاکوروی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:


<blockquote>
<blockquote>
درد کاکوروی ، کا نعتیہ کلام ان کے مجموعوں ’’[[جام کوثر]] ‘‘ اور ’’[[درد کادرماں]] ‘‘ میں شامل ہے وہ کاکورہ کی جس روایت شعری سے تعلق رکھتے ہیں اس میں رعایت لفظی کو خاص اہمیت حاصل ہے ان کے اندازِ نعت پر قدیم رنگ سخن کے گہرے اثرات ہیں۔ اُنھوں نے [[مراعاۃ لنظیر]] اور دوسری صنعتوں کو نعتیہ مضامین کے اظہار میں شائستگی سے برتا ہے۔ ان کی نعتوں میں زبان و بیان کی سادگی نے اکثر اشعارکو [[سہل ممتنع]] بنا دیا ہے مندرجہ ذیل شعر دیکھئے۔ مختصر سی بحر، آسان قوافی اور سہل لب و لہجے میں کس طرح اپنے جذبات و کیفیات کا اظہار کیا ہے۔  
درد کاکوروی ، کا نعتیہ کلام ان کے مجموعوں ’’جام کوثر ‘‘ اور ’’درد کادرماں ‘‘ میں شامل ہے وہ کاکورہ کی جس روایت شعری سے تعلق رکھتے ہیں اس میں رعایت لفظی کو خاص اہمیت حاصل ہے ان کے اندازِ نعت پر قدیم رنگ سخن کے گہرے اثرات ہیں۔ اُنھوں نے مراعاۃ لنظیر اور دوسری صنعتوں کو نعتیہ مضامین کے اظہار میں شائستگی سے برتا ہے۔ ان کی نعتوں میں زبان و بیان کی سادگی نے اکثر اشعارکو سہل ممتنع بنا دیا ہے مندرجہ ذیل شعر دیکھئے۔ مختصر سی بحر، آسان قوافی اور سہل لب و لہجے میں کس طرح اپنے جذبات و کیفیات کا اظہار کیا ہے۔  


مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ  
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ  
سطر 18: سطر 18:
(درد نوازی ، جام کوثر )
(درد نوازی ، جام کوثر )


ان کی نعتوں میں جب رسول  صلی اللہ علیہ وسلم  اور اسلام کا درد نمایاں ہے انہوں نے نعت میں کچھ [[رباعی | رباعیاں]] بھی لکھی ہیں جو ان کی شاعرانہ صلاحیتوں اور مہارت ِ فن کا ثبوت ہیں۔  
ان کی نعتوں میں جب رسول  صلی اللہ علیہ وسلم  اور اسلام کا درد نمایاں ہے انہوں نے نعت میں کچھ رباعیاں بھی لکھی ہیں جو ان کی شاعرانہ صلاحیتوں اور مہارت ِ فن کا ثبوت ہیں۔  
  <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>  
  <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>  
</blockquote>  
</blockquote>  
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)