دبستان ِ وارثیہ، کراچی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


خدمت ِ نعت میں مشغول پاکستان کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک تنظیم


دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔

دبستان وارثیہ کے ردیفی مشاعرہ

دبستان وارثیہ پر مضامین

2013 تک کی کارکردگی

دبستانِ وارثیہ کراچی پاکستان کی بیس سالہ کار کردگی ایک نظر میں:

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کُل ردیفیں دی گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۷۱

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل طے شدہ مشاعرے منعقد ہوئے ۔۔۔۔۔۲۷۱

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل ذیلی مشاعرے منعقد ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۷۱

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال کے دوران شریک شعراء کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۷۲۸

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل ردیفی حمدیں تخلیق کی گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۱۷۲۱

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل ردیفی نعتیں تخلیق کی گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۹۵۴۱

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل ردیفی حمدیہ مجموعے شائع کیے گئے ۔۔۔۔۔۔۴

۱۹۹۴ء سے ۲۰۱۳ء تک بیس سال میں کل ردیفی نعتیہ مجموعے شائع کیے گئے ۔۔۔۔۔۲۰

بیرونی روابط

دبستان وارثیہ کی آفیشیل ویب سائٹ


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
نئے صفحات