"خرم خلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 9: سطر 9:
=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


====انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ====
[[اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا ۔ خرم خلیق | اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا]]
 
'''{{نعت}}'''
 
 
انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ
 
مومن کے لیے وادِیِ سینا ہے مدینہ
 
 
یثرب تھا کبھی جب نہ تھے اِس دل میں محمد
 
اب اُن کی سکونت سے یہ سینہ ہے مدینہ
 
 
ہاں، ہو گی کہیں اس کے مضافات میں جنت
 
منزل تو مسافر کی مدینہ ہے مدینہ
 
 
تھی ایک ہی طوفاں کے لیے نوح کی کشتی
 
پر سارے زمانوں کا سفینہ ہے مدینہ
 
 
ہے بیش بہا اس کے دمکنے سے یہ خرم
 
انگشتری دُنیا ہے، نگینہ ہے مدینہ


[[انوار الہی کا خزینہ ہے مدینہ ۔ خرم خلیق | انوار الہی کا خزینہ ہے مدینہ]]


=== مزید دیکھیں ===
=== مزید دیکھیں ===


[[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]]
[[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 08:31، 23 دسمبر 2017ء


خرم خلیق ،اسلام آباد

مجموعہ ہائے کلام

نعتیہ مجموعہ: "بابِ فضیلت"

نمونہ کلام

اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا

انوار الہی کا خزینہ ہے مدینہ

مزید دیکھیں

نعت گو شعراء