خالد محمود خالد
نعت کائنات سے
خالد محمود نقشبندی کی پیدائش 13 جون 1941ئ کو پنجاب کے شہر چکوال میں پیدا ہوئے۔
نعتیہ کلام
- کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
- بے عمل ہوں مرے پاس کچھ بھی نہیں میری جھولی میں اشکوں کی سوغات ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
وفات
برسوں تک نعت خوانوں کی زبانوں پر سجی ، قریہ قریہ گلی گلی میں گونجنے والی لازوال اور شہرہ آفاق نعتوں کےتخلیق کار بزرگ نعت گو شاعر جناب خالد محمود خالد نقشبندی 17 دسمبر 2018 بروز پیر کراچی میں انتقال فرماگئے ۔ مزید دیکھیے : خالد محمود خالد رحلت فرما گئے
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|