"خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 3: سطر 3:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


====چلو دیار نبی{{ص}} کی جانب درود لب پر سجا سجا کر====


چلو دیار نبی{{ص}} کی جانب درود لب پر سجا سجا کر


بہاریں لوٹیں گے ہم کرم کی دلوں میں دامن بنا بنا کر
[[ چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے]]


نہ ان کے جیسا سخی ہے کوئی نہ ان کے جیسا غنی ہے کوئی
وہ بے نواوں کو ہر جگہ سے نوازتے ہیں بلا بلا کر
ہماری ساری ضرورتوں پر کفالتوں کی نظر ہے ان کی
وہ جھولیاں بھر رہے ہیں سب کی کرم کے موتی لٹا لٹا کر
وہ راہیں اب تک سجی ہوئی ہیں دلوں کا کعبہ نبی ہوئی ہے
جہاں جہاں سے حضور{{ص}} گزرے ہیں نقش اپنا جما جما کر
ہے ان کو امت سے پیار کتنا کرم ہے رحمت شعار کتنا
ہمارے جرموں کو دھو رہے ہیں حضور{{ص}} آنسو بہا بہا کر
میں ایسا عاصی ہوں جس کی جھولی میں کوئی حسن عمل نہیں ہے
مگر وہ احسان کر رہے ہیں خطائیں میری چھپا چھپا کر
یہی احساس عمل ہے میری اسی سے بگڑی بنی ہے میری
سمیٹتا ہوں کرم خدا کا ، نبی{{ص}} کی نعتیں سنا سنا کر
اگر مقدر نے یاوری کی اگر مدینے گیا میں خالد
قدم قدم خاک اس گلی کی چوم لوں گا اٹھا اٹھا کر
=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[صارف:تیمورصدیقی ]]
[[صارف:تیمورصدیقی ]]

نسخہ بمطابق 06:11، 21 جنوری 2017ء