"حنیف نازش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق [[کامونکی ]]، [[ضلع گوجرانوالہ ]] سے ہے ۔ وہ [[1935]] میں [[ضلع امرتسر ]] میں [[اجنالہ ]]کے ایک قصبے [[گگومال ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔  امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔
=== نعت گوئی  ===
حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی  ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔  وہ فرماتے ہیں ۔
توجہ ہو گئی آقا کی نازش
میرے کام آگیا بیمار ہونا
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے  ===
* [[سخن سخن خوشبو ]]، [[1996]]
* [[آبرو ]] ،    [[2003 ]]
* [[ حدوں ودھ درود نبی تے ]] ، [[2007]]
* [[نیاز ]] ، [[2014]]


==== نمونہ کلام ====
==== نمونہ کلام ====

نسخہ بمطابق 01:32، 3 اگست 2019ء

Hanif Nazish.jpg

محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق کامونکی ، ضلع گوجرانوالہ سے ہے ۔ وہ 1935 میں ضلع امرتسر میں اجنالہ کے ایک قصبے گگومال میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔ امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔

نعت گوئی

حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔ وہ فرماتے ہیں ۔

توجہ ہو گئی آقا کی نازش

میرے کام آگیا بیمار ہونا


حمدیہ و نعتیہ مجموعے

نمونہ کلام

بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا

میں مدینے سے جب آیا واپس

مزید دیکھیے

اشفاق شاہین | عبدالغفار واجد | حنیف نازش | سائل نظامی | آصف قادری | شاہد کوثری | قیصر ابدالی | احمد محمود الزمان | خرم خلیق | عبدالباسط عادی