آپ «حفیظ جالندھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 18: سطر 18:


* [[زباں پر اے خوشا صلی علی یہ کس کا نام آیا ۔ حفیظ جالندھری |  زباں پر اے خوشا صلی علی یہ کس کا نام آیا ]]
* [[زباں پر اے خوشا صلی علی یہ کس کا نام آیا ۔ حفیظ جالندھری |  زباں پر اے خوشا صلی علی یہ کس کا نام آیا ]]
====زباں پر اے خوشا صل علی یہ کس کا نام آیا====
زباں پر اے خوشا صل علی یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نام جبریل امیں لے کر سلام آیا
محمد{{ص}} جان عالم ، فخر عالم، ھادی اکرم
امام الانبیاء خیر البشر پیغمبر اعظم
محمد{{ص}} وہ جمال اولیں وہ پیکر نوری
محمد{{ص}} کاشف سر ظہور و رمز مستوری
محمد{{ص}} صاحب خلق عظیم و ناشر حکمت
محمد{{ص}} مصدر فیض عمیم و شافع امت
بہ صورت نور سبحانی بہ معنی ظل رحمانی
نشان حجت حق مظہر تائید ربانی
وہ جس کو فاتح ابواب اسرار قدم لکھئے
بنائے عرش و کرسی باعث لوح و قلم لکھئے
علی الاعلان سر کنت کنزا مخفیا کہیئے
مگر اس کی شریعت کا ادب مائع ہے کیا کہیئے


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: