"حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: خاص نعتیں]] | |||
شاعر: [[ سید صبیح الدین صبیح رحمانی ]] | شاعر: [[ سید صبیح الدین صبیح رحمانی ]] | ||
وڈیو : [[Huzoor aisa koi intezam ho jaaye ]] | |||
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | ||
سطر 43: | سطر 46: | ||
صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے | صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے | ||
| | | | ||
|}} | |}} | ||
{{ٹکر 2 }} | {{ٹکر 2 }} |
نسخہ بمطابق 04:28، 14 جنوری 2019ء
شاعر: سید صبیح الدین صبیح رحمانی
وڈیو : Huzoor aisa koi intezam ho jaaye
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے
صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے |
}
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
مزید دیکھیں =
اعظم چشی | محمد علی ظہوری | عبدالستار نیازی | صبیح رحمانی | مظفر وارثی | احمد علی حاکم
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|