"حضور! آپ ہیں واقف کہ مدعا کیا ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === حض...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:33، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضور! آپ ہیں واقف کہ مدّعا کیا ہے

زباں سے بول کے مانگا تو پھر مزا کیا ہے


نبی بشر بھی ہیں نورِ خدا کا مظہر بھی

مرا عقیدہ ہے اس پر تو پھر بُرا کیا ہے


صراط پر، سرِ میزاں ہو، یا لبِ کوثر

گدا کہیں بھی ہو سرکار سے چھپا کیا ہے


بچا کے نار سے امت کو لے چلے آقا

تو اہلِ حشر ہیں سکتے میں، ماجرا کیا ہے


سکونِ اہلِ نظر بھی، نظر کا مصرف بھی

”جمالِ گنبدِ خضریٰ میں اے خدا کیا ہے؟“


انہی پہ دین مکمل وہی نبی خاتم……

وہی ہیں آخری حجت کہیں بچا کیا ہے


حضور! اوجؔ کو اذنِ مدینہ مل جائے

حضور! آپ بلائیں تو فاصلہ کیا ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات