حسن فتح پوری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

"حسن فتح پوری"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

بہت ہی مخملی لب و لہجے کے استاذ شاعر حسن فتح پوری صاحب کا تعلق ہسوہ جو بھارت کے صوبے اترپردیش میں ہے اور ضلع فتح پور میں واقع ہے آپ کا نام سید حسن مصطفیٰ رضوی ہے اور قلمی نام حسن فتح پوری ہے آپ کے والد کا نام سید مصطفیٰ حسین رضوی تھا آپ یکم اپریل 1949 کو فتح پور شہر میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم فتح پور کے مختلف اداروں میں حاصل کی بعد ازاں برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال سے آپ نے اردو میں "ایم اے" کیا اور وہیں ملازمت اختیار کی

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تقریباً 1967 میں آپ نے اپنے شعری سفر کا آغاز کیا پہلی نعت آپ نے باضابطہ شاعری شروع کر نے کے بعد 1970 میں کہی اس کا مطلع ملاحظہ فرمائیں

بات  کہہ دی  بڑے قرینے سے

ہم تو وابستہ ہیں مدینے سے

اس کے بعد آپ نے کئ ایسی نعتیں تخلیق کیں جو ہندوستان کے انڈو پاک کے نعت خواں حضرات نعتیہ محفلوں میں پڑھا کرتے ہیں ، آپ کی ایک نعت( ہم غریبوں کی قسمت سنور جائے گی آج آئے ہمارے رسول خدا) کو اتنی شہرت ملی کہ اس نعت کی وجہ سے 1982 میں حضور کی مدح سرائی کے لئے آپ کو پاکستان بلایا گیا ویسے تو آپ حمد و نعت گیت غزل نوحہ رباعی سلام و منقبت سہرا رخصتی کے علاوہ دگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن غزل اور سلام آپ کی پسندیدہ صنف ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی ولادت ایک شیعہ گھرانے میں ہوئ آجکل آپ دہلی انڈیا میں مقیم ہیں اس سے قبل بھوپال میں رہتے تھے. جہاں بھوپال یونیورسٹی میں ملازمت کرتے تھے. جو اب برکت اللہ یونیورسٹی کے نام سے مشہور ہے. رٹائرمنٹ کے بعد واپس دہلی آ گئے<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]