حسن اکبر کمال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Hasan Akbar Kamal.jpg

سید حسن اکبر 14 فروری 1946ئ کو شاہ گنج آگرہ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے فوراً بعد ترک وطن کرکے والدین کے ہمراہ پاکستان آگئے۔ ان کے والد اپنی ملازمت کے سبب ملک کے مختلف علاقوں میں رہے۔ اس شہر نوردی سے بقول حسن اکبرکمال انھوں نے بہت کچھ حاصل کیا۔ انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور تدریس سے وابستہ ہوگئے۔ گورنمنٹ کالج، رحیم یارخاں ، گورنمنٹ اسلامیہ کالج، سکھر اور گورنمنٹ دہلی کالج، کراچی کے شعبہ انگریزی میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔

نعت گوئی

حمدیہ و نعتیہ مجموعے

’التجا‘ (حمدونعت)

مشہور کلام

اسی رحمت خاص کی آرزو ہے اسی اک نظر کا یہ دل ہے سوالی <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مرے آقا زمینیں اور زمانے آپ کے ہیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

اعزازات

پاکستان رائٹرز گلڈ نے ان کے شعری مجموعے خزاں میرا موسم پر 1980 میں انہیں آدم جی ادبی انعام عطا کیا تھا۔<ref> https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AD%D8%B3%D9%86_%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1_%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%84 </ref>

وفات

حسن اکبر کمال [23 جولائی ]] 2017 کو وفات پائی


مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات