حسان بن ثابت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

آپ کے پاس حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں جو بھی اہم اور مصدقہ معلومات ہوں ان کا اضافہ ضرور کریں


حسان بن ثابت کی شاعری

اغر علیہ للنبوت خاتم

واحسن منک لم ترقط عینی ِِ

واحسن منک لم ترقط عینی ِِ

واجمل منک لم تلد النساءِِ

خلقت مبرءاََ من کل عیب

کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ


ترجمہ​


آپ ﷺ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا

آپ ﷺ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا

ہر عیب سے بری آپ ﷺ کو پیدا کیا گیا

گویا آپ ﷺ کو ویسا ہی تخلیق کیا گیا جیسا آپﷺ نے چاہا ​