آپ «حسان بن ثابت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 14: سطر 14:
==== نعتیہ شاعری ====
==== نعتیہ شاعری ====


رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ آمد سے فضا پر نور ہو گئ ۔ شعر کی فضا بدل گئی ۔  حسان بن ثابت نے اس بدلتے ہوئے ماحول کو کیسے قبول کیا اس کا اندازہ آپ کی بعد کی شاعری سے ہوتا ہے ۔  مکہ سے ہجرت نے مکی شاعروں کی لگامیں کھول دیں اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے لگے ۔  دفاعی شاعری میں بیشتر صحابہ شامل تھے ۔ ان مدافعین میں حسان بن ثابت کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔  آپ کو " اللھم  ایدہ بروح القدس"<ref> اے اللہ روح القدس سے اس کی تائید فرما </ref> <ref>صحیح البخاری، ، کتاب الادب،  باب ھہجا المشرکین جلد دوم ص 909 </ref>  اور " اھجھم و جبرئیل معک " <ref> دشمنوں کی ہجو کر جبرئیل تیرے ساتھ ہے </ref> <ref> صحیح البخاری ، کتاب بدء الخلق، باب ذکر الملائکہ ، جلد اول ، ص 457 </ref> کی بشارتیں ملیں ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ آمد سے فضا پر نور ہو گئ ۔ شعر کی فضا بدل گئی ۔  حسان بن ثابت نے اس بدلتے ہوئے ماحول کو کیسے قبول کیا اس کا اندازہ آپ کی بعد کی شاعری سے ہوتا ہے ۔  مکہ سے ہجرت نے مکی شاعروں کی لگامیں کھول دیں اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے لگے ۔  دفاعی شاعری میں بیشتر صحابہ شامل تھے ۔ ان مدافعین میں حسان بن ثابت کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔  آپ کو " اللھم  ایدہ بروح القدس"<ref> اے اللہ روح القدس سے اس کی تائید فرما </ref> صحیح البخاری، ، کتاب الادب،  باب ھہجا المشرکین جلد دوم ص 909<ref> </ref>  اور " اھجھم و جبرئیل معک " <ref> </ref>صحیح البخاری ، کتاب بدء الخلق، باب ذکر الملائکہ ، جلد اول ، ص 457 <ref>  دشمنوں کی ہجو کر جبرئیل تیرے ساتھ ہے </ref> کی بشارتیں ملیں ۔  


اسلام قبول کرنے کے  بعد کی شاعری میں مضامین سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و عقیدت کے تابع رہے ۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل اور بیہودہ شعراء کی ہرزہ سرائی کا جواب آپ کا موضوع رہا ۔ مشہور محقق [[ محمد اسحاق قریشی | ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ]] فرماتے ہیں  
اسلام قبول کرنے کے  بعد کی شاعری میں مضامین سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و عقیدت کے تابع رہے ۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل اور بیہودہ شعراء کی ہرزہ سرائی کا جواب آپ کا موضوع رہا ۔ مشہور محقق [[ محمد اسحاق قریشی | ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ]] فرماتے ہیں  
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)