"حدائق بخشش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 72: سطر 72:


28. [[پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں۔ امام احمد رضا خان بریلوی | پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں]]
28. [[پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں۔ امام احمد رضا خان بریلوی | پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں]]
29. [[پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں۔ امام احمد رضا خان بریلوی | پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں]]
30. [[یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں ۔ امام احمد رضا خان بریلوی | یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں]]
31. [[ اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں  ۔ امام احمد رضا خان بریلوی |  اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں ]]


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نسخہ بمطابق 07:50، 27 مارچ 2017ء

حدائق بخشش امام احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ہے ۔

حدائقِ بخشش

فہرست

1. واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا ۔۔۔۔۔ وصل اول

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا ۔۔۔۔۔۔۔ وصل دوم

تو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا ۔۔۔۔۔۔وصل سوم

الاماں قہر ہے اے غوث وہ تیکھا تیرا ۔۔۔۔۔۔۔وصل چہارم

2. ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

3. غم ہو گئے بے شمار آقا

4. محمد مظہر کامل ہے حق کی شان عزت کا

5. لطف ان کا عام ہو ہی جائے گا

6. لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا

7. نہ آسمان کو یوں سر کشیدہ ہونا تھا

8. شور مہ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا

9. خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا

10. بندہ ملنے کو قریب حضرت قادر گیا

11. نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا

12. تاب مرآت سحر گرد بیابان عرب

13. پھراٹھا ولولہ یاد مغیلان عرب

14. جو بنوں پر ہے بہار چمن آرائی دوست

15. طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ

16. زہے عزت و اعتلائے محمد

17. اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر

بندہ قادر کا بھی قادر بھی ہے عبد القادر

18. گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہو کر

19.نارِ دوزخ کو چمن کر دے بہارِ عارض

20. تمہارے ذرے کے پرتو ستار ہائے فلک

21. کیا ٹھیک ہو رُخِ نبوی پر مثالِ گل

22 سر تا بقدم ہے تن سلطان ِ زمن پھول

23۔ ہے کلام الہی میں شمس و ضحی ترے چہرہ ءِ نور فزا کی قسم

24۔ پاٹ وہ کچھ دھار پہ کچھ زار ہم

25۔ عارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں

26۔ عشق مولی میں ہوں خوں بار کنار دامن

27. رشکِ قمر ہوں رنگِ رخِ آفتاب ہوں

28. پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں

29. پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں

30. یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں

31. اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واپسی کا ربط

امام احمد رضا خان بریلوی

بشکریہ

سیدعرفان عرفی | ابولمیزاب اویس