"حافظ مراد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(مراد حافظ سے رجوع مکرر)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
#redirect:[[مراد حافظ ]]
#redirect:[[حافظ مراد ]]
 
{{بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: مالیگاوں ]]
 
تحریر : [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]]
 
=== مالیگاؤں میں نعتیہ روایت کو جلا بخشنے والے حافظ مرادؔ (پیدایش1860ء / وفات 1928ء) کی نعت گوئی پر مختصر شذرہ  ===
 
مسجدوں میناروں کے شہر[[ مالیگاؤں ]]میں[[ نعتیہ روایت]] کی پاکیزہ روش[[ عبدالکریم عرف دادا میاں عطاؔ]] (پ [[1864ء ]]/و[[ 1964ء]])، [[ منشی محمد شعبانؔ]]([[1870ء]]/[[ 1929ء]]) ،[[امیر خاں امیرؔ قریشی]]([[ 1895ء ]]/[[ 1930ء]])اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے رفتہ رفتہ بڑھتی رہی۔ ایسی شخصیات میں [[حافظ مراد]]کی مساعی بھی قابل ذکر ہے۔
 
بتایا جاتا ہے کہ آپ کی آواز بڑی پُر اثر تھی ، آپ فن [[تجوید]] و [[قرأ ت]] میں یگانہ تھے،اللہ کریم جل جلالہٗ نے آپ کو [[قرآن پا]]ک پڑھنے کا ایسا انداز بخشا کہ سننے والے مسحور ہوجایا کرتے تھے۔ آپ کا شعری ذوق بڑا صاف ستھرا تھا۔فن موسیقی سے لگاؤ کے سبب آپ کے شعروں میں بلا کی روانی اور سلاست پائی جاتی ہے ۔ آپ اپنے منفرد اور مترنم لب و لہجے میں نعتیہ اشعار سنایا کرتے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ اکثر بزرگانِ دین کے [[اعراس ]]میں ہونے والی [[محفل سماع]] میں آپ شرکت کیا کرتے اور خوش الحانی سے اپنا کلام سنا کر سامعین کے دلوں کو موہ لیا کرتے تھے۔رسالہ ’’خورشید‘‘ [[میرٹھ]]،’’جلوۂ یار‘‘ [[میرٹھ]] اور ’’ترقیِ سخن‘‘[[ ممبئی]] میں آپ کے کلام شائع ہوا کرتے تھے۔ [[مالیگاؤں]] میں [[نعتیہ روایت]] کے کینوس کو نئے تخیلات سے ہم آشنا کرنے میں[[ حافظ مراد]]کی سعیِ بلیغ قابل تحسین ہے۔ ذیل میں آپ کے چند نعتیہ اشعار نشانِ خاطر کریں ؎
 
دل کو عشقِ نبی منظور ہوا خوب ہوا
 
عشقِ اصنام جو کافور ہوا خوب ہوا
 
شکر ہے دوستو دیوانہ پنے کا میرے
 
گھر بہ گھر جا بہ جا مذکور ہوا خوب ہوا
 
-----
 
مطلق نہیں ہے چاہ کسی رشکِ حور کی
 
جب سے ہے دل کو اس مہِ انوار کی طلب
 
-----
 
بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی
 
بخشوانے کو ہے حضرت کی شفاعت اچھی
 
آپ دکھلادیں اگر پرتوِ عارض اپنا
 
تب میں جانوں گا میں اچھا ، مری قسمت اچھی
 
[[مالیگاؤں]] میں [[نعتیہ روایت]] کو جِلا بخشنے والے [[حافظ مراد]] کو ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
 
--- [[مشاہد رضوی ]]،[[ مالیگاؤں]]،17؍ مارچ [[2019ء ]]، اتوار
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس مضامین }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1}}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:03، 20 مئی 2019ء

رجوعِ مکرر از:


تحریر : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

مالیگاؤں میں نعتیہ روایت کو جلا بخشنے والے حافظ مرادؔ (پیدایش1860ء / وفات 1928ء) کی نعت گوئی پر مختصر شذرہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مسجدوں میناروں کے شہرمالیگاؤں میںنعتیہ روایت کی پاکیزہ روشعبدالکریم عرف دادا میاں عطاؔ1864ء 1964ءمنشی محمد شعبانؔ(1870ء/1929ء) ،امیر خاں امیرؔ قریشی(1895ء /1930ء)اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے رفتہ رفتہ بڑھتی رہی۔ ایسی شخصیات میں حافظ مرادکی مساعی بھی قابل ذکر ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ آپ کی آواز بڑی پُر اثر تھی ، آپ فن تجوید و قرأ ت میں یگانہ تھے،اللہ کریم جل جلالہٗ نے آپ کو قرآن پاک پڑھنے کا ایسا انداز بخشا کہ سننے والے مسحور ہوجایا کرتے تھے۔ آپ کا شعری ذوق بڑا صاف ستھرا تھا۔فن موسیقی سے لگاؤ کے سبب آپ کے شعروں میں بلا کی روانی اور سلاست پائی جاتی ہے ۔ آپ اپنے منفرد اور مترنم لب و لہجے میں نعتیہ اشعار سنایا کرتے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ اکثر بزرگانِ دین کے اعراس میں ہونے والی محفل سماع میں آپ شرکت کیا کرتے اور خوش الحانی سے اپنا کلام سنا کر سامعین کے دلوں کو موہ لیا کرتے تھے۔رسالہ ’’خورشید‘‘ میرٹھ،’’جلوۂ یار‘‘ میرٹھ اور ’’ترقیِ سخن‘‘ممبئی میں آپ کے کلام شائع ہوا کرتے تھے۔ مالیگاؤں میں نعتیہ روایت کے کینوس کو نئے تخیلات سے ہم آشنا کرنے میںحافظ مرادکی سعیِ بلیغ قابل تحسین ہے۔ ذیل میں آپ کے چند نعتیہ اشعار نشانِ خاطر کریں ؎

دل کو عشقِ نبی منظور ہوا خوب ہوا

عشقِ اصنام جو کافور ہوا خوب ہوا

شکر ہے دوستو دیوانہ پنے کا میرے

گھر بہ گھر جا بہ جا مذکور ہوا خوب ہوا


مطلق نہیں ہے چاہ کسی رشکِ حور کی

جب سے ہے دل کو اس مہِ انوار کی طلب


بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی

بخشوانے کو ہے حضرت کی شفاعت اچھی

آپ دکھلادیں اگر پرتوِ عارض اپنا

تب میں جانوں گا میں اچھا ، مری قسمت اچھی

مالیگاؤں میں نعتیہ روایت کو جِلا بخشنے والے حافظ مراد کو ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔

--- مشاہد رضوی ،مالیگاؤں،17؍ مارچ 2019ء ، اتوار

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مضامین میں تازہ اضافہ
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات