"جوہر قدوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
|title= جوہر قدوسی   
|title= جوہر قدوسی   
|keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر،  جہان  حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jauhar Qadoosi
|keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر،  جہان  حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jauhar Qadoosi
|description=ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔   
|description=ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر [[1996]] ء میں [[پی ایچ ڈی]] کا مقالہ لکھا اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔   
  }}
  }}
 
[[ زمرہ: ادارے ]]
[[زمرہ: پی ایچ ڈی ]]
[[زمرہ: پی ایچ ڈی ]]
[[

ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔  
ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔  

نسخہ بمطابق 12:02، 22 فروری 2019ء

Jauhar Qadoosi.jpg [[

ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

تالیفات و خدمات

  • جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا
  • اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
  • ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
  • 1997 میں قائم شدہ نعت اکادمی کشمیرکے ا تاسیسی سیکرٹری ہیں۔
  • کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " جہان حمد و نعت " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔

پتا

ڈاکٹر جوہر قدوسی

سرینگر، کشمیر، انڈیا

موبائل فون : 00919906662404

ای میل : hamdonaatjk@gmail.com

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات