"جوہر قدوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(←پتا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 18: | سطر 18: | ||
* اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ | * اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ | ||
* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے | * ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے | ||
* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے | * 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔ | ||
* کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔ | * [[کشمیر]] سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔ | ||
=== خط و کتابت کا پتا === | === خط و کتابت کا پتا === | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
ڈاکٹر جوہر قدوسی | ڈاکٹر جوہر قدوسی | ||
[[سری نگر]]، [[ کشمیر]]، [[بھارت ]] | |||
موبائل فون : 00919906662404 | موبائل فون : 00919906662404 |
نسخہ بمطابق 12:44، 22 فروری 2019ء
ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
تالیفات و خدمات
- جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا
- اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
- ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
- 1997 میں قائم شدہ نعت اکادمی کشمیرکے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔
- کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " جہان حمد و نعت " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔
خط و کتابت کا پتا
ڈاکٹر جوہر قدوسی
موبائل فون : 00919906662404
ای میل : hamdonaatjk@gmail.com
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|