"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(←‏مشہور نعتیں: میرا دل بدل دے)
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat kainat junaid jamshed.jpg|200px]]
[[ملف:Naat kainat junaid jamshed.jpg|400px|link=جنید جمشید]]
 
{{#seo:
{{#seo:
|title=جنید جمشید  
|title=جنید جمشید  
سطر 15: سطر 16:
==== مشہور نعتیں ====
==== مشہور نعتیں ====


*  میرا دل بدل دے،
*  میرا دل بدلدے،
*  محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے،  
*  محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے،  
* دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے،
* دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے،
سطر 33: سطر 34:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[عبدالرووف روفی ]] | [[ ابرار احمد ]]
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 13:23، 22 دسمبر 2018ء

Naat kainat junaid jamshed.jpg


3 ستمبر 1969 کو کراچی میں پیدا ہونے والے جنید جمشید نے لاہور کی یو ای ٹی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے ’’دل دل پاکستان‘‘کا ملی نغمہ گا کر عالمی شہرت حاصل کی، ان کے گروپ وائٹل سائنز کو بھی اسی ملی نغمے سے پہچان ملی۔دل دل پاکستان سے 80ءکی دہائی کے آخری سالوں میں اس دور کے ہر نوجوان کے دل میں اترنے والی اس آواز کو ہماری پاپ کی تاریخ میں ایک آئیکون کی حیثیت حاصل ہے۔تاہم 2002ءمیں اپنی چوتھی اور آخری پاپ البم کے بعد اسلامی تعلیمات کی جانب ان کا رجحان بڑھنے لگا اور ماضی کے پاپ اسٹار ایک نعت خواں کے طور پر ابھرتے نظر آئے۔2004ءمیں جنید جمشید نے گلوکاری چھوڑنے اور اپنی زندگی تبلیغی کاموں کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا۔

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انہوں نے نعت خوانی شروع کی تو اس میں بھی نام کمایا۔ چترال میں جہاں وہ تبلیغ دین کے لئے گئے تھے ان کا قیام ایک مسجد میں تھا انکے ایک دوست کے مطابق جنید جمشید نے وہاں شرکاء کو قصیدہ بردہ شریف خوش الحانی کے ساتھ سنایا۔ وہ اکثر ٹی وی چینلوں پر نعت، حمد اور مناجات پیش کرتے تھے

مشہور نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • میرا دل بدلدے،
  • محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے،
  • دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے،

نامور نعت خواں اورا پنے فیشن لیبل سمیت جنید جمشید گزشتہ سالوں میں ماہ رمضان کی خصوصی نشریات اور پروگراموں میں بطور میزبان کے طور بھی نمایاں رہے ہیں۔

خدمات و اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • 2007ءمیں جنید جمشید کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
  • وہ فلاحی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے رہے، کراچی میں کچرا اٹھانے کی مہم کی قیادت کی

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

7 دسمبر 2016 کے آخر میں ہوائی جہاز کریش ہونے سے خالق ِ حقیقی سے جا ملے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659