جمشید چشتی

نعت کائنات سے
(جمشید اعظم چشتی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان محمد اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں فارسی کے پروفیسر ہیں ۔ شاعری، موسیقی سے دلچسپی ہے ۔ نعت گوئی بھی کرتے ہیں ۔


جمشید چشتی کے نعت کائنات پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]