"جمال نور خدا سے مجھے نوازتے ہیں ۔ سائل نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Sail Nizami.jpg|Link]]
[[ملف:Sail Nizami.jpg|link=]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  

حالیہ نسخہ بمطابق 11:14، 3 جون 2018ء

Sail Nizami.jpg

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 55

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جمالِ نورِ خدا سے مجھے نوازتے ہیں

حضور اپنی دَیا سے مجھے نوازتے ہیں


وہ بھوک سہہ نہیں سکتے ہیں اپنے ناعت کی

حضو رزقِ ثنا سے مجھے نوازتے ہیں


حد و کنار کہاں ہے عطائے سرور کی

وہ توڑ کر مرے کاسے مجھے نوازتے ہیں


مآل و مال سے ، شعرو سخن سے ، نعتوں سے

وہ کیسی کیسی ادا سے مجھے نوازتے ہیں


وہ لے کے چادرِ تطہیر میں نواسوں کو

وِلائے آلِ عباء سے مجھے نوازتے ہیں


حسن حسین بھی غوثِ جلی بھی، خواجہ بھی

مِرے نبی کے نواسے مجھے نوازتے ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام