"جب ان کے نام پہ جلتا چراغ ہاتھ میں تھا (حمیرا راحت ؔ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: حمیرا راحت ؔ( کراچی) ﷺ جب ان کے نام پہ جلتا چراغ ہاتھ میں تھا میں کیسے بھولتی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[حمیرا راحت | حمیرا راحت ؔ( کراچی)]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[حمیرا راحت]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===




سطر 28: سطر 34:
نہ بجھ سکا کبھی ایسا چراغ ہاتھ میں تھا
نہ بجھ سکا کبھی ایسا چراغ ہاتھ میں تھا


{{ ٹکر 5 }}
{{ٹکر 1}}
 
{{ باکس 2 }}
 
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
 
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 08:56، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : حمیرا راحت

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب ان کے نام پہ جلتا چراغ ہاتھ میں تھا

میں کیسے بھولتی رستہ، چراغ ہاتھ میں تھا

شبِ سیاہ مجھے بھی ڈرا رہی تھی مگر

لبوں پہ نام تھا اُن کا چراغ ہاتھ میں تھا

نہ زادِ راہ تھا کوئی نہ وش گمانی تھی

بس ایک حرفِ دعأ کا چراغ ہاتھ میں تھا

کوئی بھی آندھی کبھی ڈگمگا سکی نہ مجھے

اُجالا دِل میں نہاں تھا، چراغ ہاتھ میں تھا

سفر کے وقت مرے ساتھ میرے آنسو تھے

اور ایک اُن کی رضاکا چراغ ہاتھ میں تھا

ہوائے دہر نے کوشش تو کی بہت راحتؔ

نہ بجھ سکا کبھی ایسا چراغ ہاتھ میں تھا

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام