جب ان کا روضہ اقدس دکھائی دیتا ہے ۔ شاکر حسین شاکر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:36، 4 فروری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=شاکر حسین شاکر {{بسم اللہ }} شاعر: شاکر حسین شاکر === {{نعت }} === ‎جب ان...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Shakir Hussain Shaikr, Multan.jpg


شاعر: شاکر حسین شاکر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

‎جب ان کا روضہ اقدس دکھائی دیتا ھے

‎تو ھم کو نور کا رستہ سجھائی ‎دیتا ھے


‎وہ ایک نام ھی ایسا ھے جو زمانے میں

‎ھمیں تمام دکھوں سے رہائی دیتا ھے


‎انہی کے ذکر سے روشن ھے یہ جہاں سارا

‎انہی کا ذکر ھمشیہ سنائی دیتا ھے


‎یہ ان کا قرب ھے جو میری سوچ کو شاکر

‎نئے زماں و مکاں تک رسائی دیتا ھے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام

{[ٹکر 2 }}

نئے صفحات