تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ۔ صبیح رضا
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : صبیح رضا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 32
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ گھٹتی ہے گھٹانےسےکہیں شانِ مدینہ
بن جاؤں کبھی میں بھی تو مہمانِ مدینہ
ہوجائیے سوجان سےقربانِ مدینہ
اللہ رے ! وہ خارِ بیابانِ مدینہ
سردارِ زمانہ ، ہیں گدایانِ مدینہ
انگشت بہ دنداں تھے فصیحانِ مدینہ |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |