تنویر پھول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Naat Kainaat Tanveer Phool.jpg

تنویر پھول [ Tanwir Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971 میں گریجویشن اور 1973 میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997 میں ریٹائر ہوئے ۔

شاعری

آپ نے غزل، رباعی اور دوہے کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی اصناف میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔ تنویر پھول کی ڈیڑھ ہزار سے زائد تخلیقات "اُردو نیٹ جاپان" کی زینت بن چکی ہیں جن کا بہت بڑا حصہ حمد و نعت اور دینی تحاریر پر مشتمل ہے جو اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اردو نیٹ جاپان پر سیریل نمبر سے یکے بعد دیگرے صفحات کھولیں اس کے علاوہ اردو بندھن جدہ پر بھی آپ کی شعری تخلیقات موجود ہیں


نعتیہ و حمدیہ مجموعے

انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین

حمدیہ و نعتیہ کلام

اعزازات

2001 تین مسلسل نیشنل بک فاونڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان

2005 صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری

2005 سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب

گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب

قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ

نعت کائنات پر تنویر پھول کے مضامین

تنویر پھول کے اہم روابط

بیرونی روابط


مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات