"تمغہ امتیاز" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{ٹکر 1 }} تمغہ امتیاز پاکستان میں سول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اع...)
(No difference)

تـجدید بـمطابق 06:03, 15 اگست 2019

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

تمغہ امتیاز پاکستان میں سول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے ۔ سول شخصیات کو یہ اعزاز ان کی ادب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں میں دیا جاتا ہے ۔ اس اعزاز کا اعلان سال میں ایک بار 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں


تمغہ امتیاز پانے والی نعتیہ شخصیات

2018 ۔ صبیح الدین رحمانی 2019 - زبیب مسعود

مزید دیکھیے

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659