"تمام و نا تمام، عاصی کرنالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:01، 9 اپريل 2017ء


’’تمام ونا تمام‘‘ ڈاکٹر عاصی کرنالی کا شعری سرمایہ تا 1994ء پر مشتمل ہے۔ عاصی کرنالی نے اس کتاب کو اپنے گھر 45، شالیمار کالونی، بوسن روڈ ملتان سے شائع کیا ہے۔ بڑے سائز کے 678 صفحات پر مشتمل ہے۔ تمام وناتمام یعنی کلیات شعری کی قیمت 360/- روپے ہے۔ مجلد شائع ہونے والی اس کتاب کو اہتمام سے شائع کیا گیا ہے

کلیات شعری تمام وناتمام میں آٹھ مجموعے شامل ہیں۔رگِ جاں، جشن خزاں، چمن اور میں محبت ہوں غزل کے مجموعے ہیں۔ جبکہ چار ہی مجموعہ ہائے کلام نعتیہ مدحت، نعتوں کے گلاب، جاوداں اور حرف شیریں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایک کتاب علیحدہ سے ’’آوازِ دل‘‘ کے نام سے 2006ء میں شائع ہو چکی ہے جس میں تمام و ناتمام کے بعد کی نعتیں شامل ہیں۔ تمام و ناتمام کے لکھنے والوں میں سیّد قمر زیدی، عبدالمجید سالک، ماہر القادری، عاصی کرنالی، ڈاکٹر اسد اریب شامل ہیں۔


مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |