"تسنیم عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:


چراغِ بصیرت مذہبی شاعری  کی کتاب  
چراغِ بصیرت مذہبی شاعری  کی کتاب  
=== احباب کی آراء ===
[[انجم عثمان ]]
''تسنیم عابدی بہت ہی سینئر اور منجھی ہوئی شاعرہ ہیں ۔ان کے کلام میں پختگی تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک ایسا رچاؤ اور آہنگ ہے جو ہمیں آج کل کے شعراء کے ہاں کم کم نظر آتا ہے ۔ میں یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ وہ ایک بہت اچھی شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں ۔انہوں نے اپنے رشتوں اور اپنی دوستیوں ، دونوں کو ہمیشہ بڑی خوبی اور خوبصورتی سے نبھایا ۔ ہیوسٹن میں وہ اکثر اوقات اپنے گھر پر بڑی خوبصورت شعری محافل ترتیب دیتی ہیں جن میں ہمارے شعری ادب کے نابغہء روزگار شعراء شریک ہوتے ہیں ، مثلاً عرفان ستار ، [[عارف امام]] ،[[شاہین صہبائی]] اور دوسرے بہت سے لوگ ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی تسنیم کو سلامت رکھے اور وہ اسی طرح فعال اور سرگرم رہیں اور خوبصورت محافل سجاتی رھیں ۔ آج میرے گھر ایک گھریلو تقریب ہے جس کی وجہ سے میں بزم میں شرکت نہیں کر پا رہی ہوں ، لیکن کوشش ہو گی کہ گاہے گاہے لمحہ بھر کو جھانک لیا کروں ۔"


=== مزید دیکھیے  ===
=== مزید دیکھیے  ===

نسخہ بمطابق 10:54، 4 فروری 2019ء


Tasneem Abidi.jpg

تسنیم عابدی 5 فروری 1961 ئ ، کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ایم اے اردو تک تعلیم مکمل کی اور پاکستانی کالج ، ابو ظہبی میں تدریس سے منسلک ہوگئیں ۔ آج کا ہیوسٹن ، امریکہ میں مقیم ہیں ۔

مجموعہ ہائے کلام

1997 صحرا، آنکھیں ، اور تنہائی

دوسرا مجموعہ:2006 تماشا

تیسرا مجموعہ :2016 ردائے ہجر

چراغِ بصیرت مذہبی شاعری کی کتاب

احباب کی آراء

انجم عثمان

تسنیم عابدی بہت ہی سینئر اور منجھی ہوئی شاعرہ ہیں ۔ان کے کلام میں پختگی تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک ایسا رچاؤ اور آہنگ ہے جو ہمیں آج کل کے شعراء کے ہاں کم کم نظر آتا ہے ۔ میں یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ وہ ایک بہت اچھی شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں ۔انہوں نے اپنے رشتوں اور اپنی دوستیوں ، دونوں کو ہمیشہ بڑی خوبی اور خوبصورتی سے نبھایا ۔ ہیوسٹن میں وہ اکثر اوقات اپنے گھر پر بڑی خوبصورت شعری محافل ترتیب دیتی ہیں جن میں ہمارے شعری ادب کے نابغہء روزگار شعراء شریک ہوتے ہیں ، مثلاً عرفان ستار ، عارف امام ،شاہین صہبائی اور دوسرے بہت سے لوگ ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی تسنیم کو سلامت رکھے اور وہ اسی طرح فعال اور سرگرم رہیں اور خوبصورت محافل سجاتی رھیں ۔ آج میرے گھر ایک گھریلو تقریب ہے جس کی وجہ سے میں بزم میں شرکت نہیں کر پا رہی ہوں ، لیکن کوشش ہو گی کہ گاہے گاہے لمحہ بھر کو جھانک لیا کروں ۔"


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات