آپ «تبادلۂ خیال:مناقب حسین بن علی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 135: سطر 135:




منقبت بحضور جگر گوشہء بتول، سید الشہداء، راکبِ دوشِ مصطفی سیدنا امام عالی مقام حسین رضی اللہ عنہ  
منقبت در شانِ حضور سید الشہداء ،  راکبِ دوشِ مصطفىٰ امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ  


سرکار کی ہیں جان جگر گوشہء بتول


مولیٰ علی کی شان جگر گوشہء بتول


خیامِ حق میں سجی انجمن حسین سے ہے


یزیدیوں کے دلوں میں چبھن حسین سے ہے
رحمت کے سائبان جگر گوشہء بتول


ہیں سب پہ مہربان جگر گوشہ ء بتول


اساسِ الفتِ شاہِ زمن حسین سے ہے


رضائے رب کا مرے پاس دھن حسین سے ہے
اسلام کے اساس کو قربانی سے تری


حاصل ہے عز و شان  جگر گوشہء بتول


مدینہ اور نجف کے علاوہ کربل میں


ہمارے طائرِ دل کا وطن حسین سے ہے
میدان کربلا سے یہی آتی ہے صدا


حق کے ہیں پاسبان جگر گوشہء بتول


کمالِ صبر بہتر مہ و نجوم کے ساتھ


جہانِ عشق میں جلوہ فگن حسین سے ہے
خونِ جگر کی تیرے سنچائی سے دین کا


تازہ ہے بوستان جگر گوشہء بتول


سناں کی نوک پہ آیاتِ کبریا سن کر


عدو کا حوصلہ زیرِ کفن حسین سے ہے
آل ِ نبی کے غم میں سناتی ہے چشم تر


کربل کی داستان جگر گوشہء بتول


مقامِ بوسہء سرکار چومنے کے لیے


فرات پیکرِ رنج و محن حسین سے ہے
خم  کرکے خود کو ہوتے ہیں سب سرخرو جہاں


عظمت کا وہ نشان جگر گوشۂ بتول


نہ دیکھ پیرہنِ شوق اپنا حسرت سے


کہ ہر کسی کا رفو، پیرہن حسین سے ہے
ناموس دين كے ليے قربان آج بهى


ہے تیرا خاندان جگر گوشہء بتول


جہاں اہانتِ دیں کے غبار اڑتے تھے


وہاں پہ بحرِ وفا موجزن حسین سے ہے
"فردوس" کو سلیقہ ملے تیری مدح کا


اے رب کے مدح خوان جگر  گوشہء بتول


جفا پرستوں کی آندھی میں آج بھی فردوس
از۔ فردوس فاطمہ اشرفی بھاگلپوری الہند
 
چراغِ دین میں روشن کرن حسین سے ہے
 
از۔ فردوس فاطمہ اشرفی
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)