"تبادلۂ خیال:محسن نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(تمام مندرجات حذف)
 
سطر 1: سطر 1:
نامور شاعرمحسن نقوی 5مئی 1945ءکو ڈیرہ غازی خا ن میں پیدا ہوئے۔آپ کا اصل نا م غلام عباس تھا۔اپنے آبائی شہر سے ہی بی اے کا امتحان پاس کیا اور 1970ءمیں گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔محسن نقوی نے زمانہ طالب علمی میں ہی بین الکلیاتی مشاعروں میں اعزازات حاصل کیے۔ان کا پہلا شعری مجموعہ ” بندے قبائ“ 1970ءمیں شائع ہوا۔ان کے شعری مجموعوں کی کل تعداد 8ہے جن میں ” موج ادراک“، ” ردائے خواب“، ” ریزہ حرف“، ” عذاب دید“، ” طلوع اشک“، ” رخت شب“ شامل ہیں جبکہ دوکتابیں ان کی وفات کے بعد شائع ہوئیں۔1994ءمیں انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔انہیں 15جنوری1996ءکو لاہور میں قتل کردیاگیاتھا۔
 

حالیہ نسخہ بمطابق 17:55، 18 جنوری 2019ء