"تبادلۂ خیال:قومی ادبی نعت کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: تلاوت: قاری صداقت نعت: مرغوب ہمدانی نقابت : واجد امیر صدارتی پینل : احسان اکبر، علامہ بشیر رزمی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:

زیر غور مقامی شعراء :  امبرین صلاح الدین ، سجاد بلوچ، سعود عثمانی ، شہزاد بیگ، عین عمر،
زیر غور مقامی شعراء :  امبرین صلاح الدین ، سجاد بلوچ، سعود عثمانی ، شہزاد بیگ، عین عمر،
ڈاکٹر شہزاد  احمد، کراچی کا یہ مقالہ نعت پر کام کرنے والا طلباء ومحققین کے لیے بہت اہم ہے ۔ اس ضخیم مقالے  "اردو نعت پاکستان میں " پاکستان میں نعت کے سفر، نعتیہ شخصیات کا کردار،  نعتیہ اداروں کی تاریخ اور تعارف ، نعتیہ صحافت کے خدو خال غرض نعت کے متعلقہ ہر شے پر بحث کی گئی ہے ۔  نعت ورثہ ، کتابیں بیچنے والا ادارہ نہیں بلکہ فروغ نعت کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنی بساط کے مطابق اہم کتابیں خرید کر  ان کے اہل لوگوں تک پہچانے کی سعی میں ہے ۔ اس مقالے کی قیمت 1000/- روپے ہے ۔ اگر آپ صاحب حیثیت ہیں اور ذاتی لائبریری رکھتے ہیں تو یہ مقالہ بھی آپ کی لائبریری کا حصہ ہونا چاہیے ۔
اگر آپ نعت کے طالب علم ہیں ۔ کسی خاص مضمون پر تحقیق کر رہے ہیں تو اپنا عنوان یا اب تک کا کیا ہوا کام نعت ورثہ کو پیش کریں تا کہ یہ مقالہ آپ کو ہدیہ کیا جاسکے ۔
اگر آپ صرف شاعر ہیں تو یہ مقالہ شاید آپ کے لیے بہت اہم نہیں ۔ لیکن پھر بھی آپ اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رعائتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ اردو ادب کے طالب ہیں اور کسی خاص موضوع پر کام کر رہے ہیں اور نعت کے سفر کے بارے جانکار ی کے لیے کسی ایسی کتاب کے خواہشمند ہیں تو بھی آپ یہ مقالہ رعائتی قیمت پر خرید سکتے ہیں ۔

نسخہ بمطابق 04:16، 15 اپريل 2019ء

تلاوت: قاری صداقت

نعت: مرغوب ہمدانی

نقابت : واجد امیر

صدارتی پینل : احسان اکبر، علامہ بشیر رزمی ، ڈاکٹرتحسین فراقی، حسن عسکری کاظمی، ڈاکٹر خورشید رضوی، راجہ رشید محمود، رفیع الدین ذکی قریشی ، ڈاکٹر ریاض مجید ، صدف چنگیزی، قمر وارثی، نجیب احمد،

مہمانانان اعزاز: آفتاب جاوید، اسرار چشتی، اعجاز کنور راجا، جمشید چشتی، خالد علیم، حسنین اکبر، حمیدہ شاہین، حنیف نازش، ریاض زیدی، سعد اللہ شاہ ، شاہدہ دلاور، علامہ شہزاد مجددی ، صبیح رحمانی، عبد الغنی تائب، علی اصغر عباس،خواجہ قطب الدین، گلزار بخاری، منظر پھلوری، نذیر قیصر، نسیم سحر، یاسمین حمید

،

مہمان شعرا: آصف قادری، احمد جہانگیر، ارشد شاہین، اشرف یوسفی، اعجاز حسین شاہ بابا، امجد رازی، علامہ ثاقب علوی، جنید سیٹھی، دلاور علی آزر، ذوالفقار علی دانش، ریاض ندیم نیازی، سائل نظامی، شاکر حسین شاکر، شوزیب کاشر، سید طاہر، عارف قادری، علی رضا، عمیر نجمی، فائق ترابی،

زیر غور مہمان شعراء : ارشاد نیازی، احمد جہانگیر، زاہد بخاری، نادر صدیقی، نادر عریض ، نعیم رضا بھٹی،

مقامی شعراء : ابو الحسن خاور، احمر فاروقی ، ارسلان ارسل، باقر زیدی، تجمل کاظمی،حسن زیدی، تسنیم عباس قریشی، حسنین محسن، ریاض شیخ، زوہیب عالم، سلطان محمود، شبیر حسن، صادق جمیل، عمران نقوی، کفیل رانا

زیر غور مقامی شعراء : امبرین صلاح الدین ، سجاد بلوچ، سعود عثمانی ، شہزاد بیگ، عین عمر،

ڈاکٹر شہزاد احمد، کراچی کا یہ مقالہ نعت پر کام کرنے والا طلباء ومحققین کے لیے بہت اہم ہے ۔ اس ضخیم مقالے "اردو نعت پاکستان میں " پاکستان میں نعت کے سفر، نعتیہ شخصیات کا کردار، نعتیہ اداروں کی تاریخ اور تعارف ، نعتیہ صحافت کے خدو خال غرض نعت کے متعلقہ ہر شے پر بحث کی گئی ہے ۔ نعت ورثہ ، کتابیں بیچنے والا ادارہ نہیں بلکہ فروغ نعت کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنی بساط کے مطابق اہم کتابیں خرید کر ان کے اہل لوگوں تک پہچانے کی سعی میں ہے ۔ اس مقالے کی قیمت 1000/- روپے ہے ۔ اگر آپ صاحب حیثیت ہیں اور ذاتی لائبریری رکھتے ہیں تو یہ مقالہ بھی آپ کی لائبریری کا حصہ ہونا چاہیے ۔

اگر آپ نعت کے طالب علم ہیں ۔ کسی خاص مضمون پر تحقیق کر رہے ہیں تو اپنا عنوان یا اب تک کا کیا ہوا کام نعت ورثہ کو پیش کریں تا کہ یہ مقالہ آپ کو ہدیہ کیا جاسکے ۔ اگر آپ صرف شاعر ہیں تو یہ مقالہ شاید آپ کے لیے بہت اہم نہیں ۔ لیکن پھر بھی آپ اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رعائتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ اردو ادب کے طالب ہیں اور کسی خاص موضوع پر کام کر رہے ہیں اور نعت کے سفر کے بارے جانکار ی کے لیے کسی ایسی کتاب کے خواہشمند ہیں تو بھی آپ یہ مقالہ رعائتی قیمت پر خرید سکتے ہیں ۔