تبادلۂ خیال:ذوالفقار علی دانش

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 06:17, 1 جولائی 2020 از 101.53.254.19 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: دعائے خیر کی درخواست: ------------------------- ذوالفقار علی دانش نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں م...)

(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دعائے خیر کی درخواست:


ذوالفقار علی دانش نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں میں سے جنہوں نے "نعت کائنات" کا فارمیٹ بہت جلدی سمجھ لیا ۔ اپنی بہت سی شاعری کے علاوہ اپنے ادارے "ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے تحت ہونے والے ماہانہ نعتیہ مشاعروں کی رپورٹس بھی نعت کائنات پر پیش کرنا شروع کر دیں ۔


ذوالفقار علی دانش کی طہارت ِ قلبی اور خوئے رضائے الہی کا میں خود گواہ ہے ۔ کسی کی مدد کرنی ہو یا عشق ِ رسول کی بات کہو ،نیکی کی طرف بھاگ کر جانے والے انسان تھے ۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والی ہستی ۔ لفظ و سخن سے آشنا اور پر سوز آواز کا مالک یہ خوبصورت انسان اب ہم میں نہیں رہا ۔

انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ۔