"تبادلۂ خیال:ذوالفقار علی دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: دعائے خیر کی درخواست: ------------------------- ذوالفقار علی دانش نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں م...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
دعائے خیر کی درخواست:
=== دعائے خیر کی درخواست: ===
-------------------------

[[ذوالفقار علی دانش]] نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں میں سے جنہوں نے "[[نعت کائنات]]" کا فارمیٹ بہت جلدی سمجھ لیا ۔ اپنی بہت سی شاعری کے علاوہ  اپنے ادارے "ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے تحت ہونے والے ماہانہ نعتیہ مشاعروں کی [[محفل نعت حسن ابدال کے پچیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | رپورٹس ]] بھی  [[نعت کائنات]] پر پیش کرنا شروع کر دیں ۔  

سطر 7: سطر 6:
ذوالفقار علی دانش کی طہارت ِ قلبی اور خوئے رضائے الہی کا میں خود گواہ ہے ۔ کسی کی مدد کرنی ہو یا  عشق ِ رسول کی بات کہو ،نیکی کی طرف بھاگ کر جانے والے انسان تھے ۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والی ہستی ۔ لفظ و سخن سے آشنا اور پر سوز آواز کا مالک یہ خوبصورت انسان اب ہم میں نہیں رہا ۔   

انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔  
[https://www.facebook.com/groups/200995043248539/post_tags/?post_tag_id=3679605662054109 انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔ ]

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ۔
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ۔

نسخہ بمطابق 06:18، 1 جولائی 2020ء

دعائے خیر کی درخواست:

ذوالفقار علی دانش نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں میں سے جنہوں نے "نعت کائنات" کا فارمیٹ بہت جلدی سمجھ لیا ۔ اپنی بہت سی شاعری کے علاوہ اپنے ادارے "ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے تحت ہونے والے ماہانہ نعتیہ مشاعروں کی رپورٹس بھی نعت کائنات پر پیش کرنا شروع کر دیں ۔