"تبادلۂ خیال:"نعت کائنات" :منتظمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(کچھ نہیں)
 
(کچھ نہیں)
 
سطر 1: سطر 1:
شہنشاہ ہر دو عالم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

مقصود وجود آدم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

تیرا شکر اے خدا کہ ہماری پشت و پناہ
تیرا شکر اے خدا کہ ہماری پشت و پناہ
شہنشاہ مکرم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

نادم تو ہوں گناہوں پے مگر پریشاں نہیں
نادم تو ہوں گناہوں پے مگر پریشاں نہیں
کیونکہ پیشوائے عالم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

مجھ کو نہیں ہے غم کہ آپ کا سایہ فگن
مجھ کو نہیں ہے غم کہ آپ کا سایہ فگن
ہے ہر دو عالم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

المدد اے نبی مکرم آتش عشق میں ہوں ختم
المدد اے نبی مکرم آتش عشق میں ہوں ختم
معراج دل ہے صنم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

ختم رسل اور چراغ دیں ہےنور حق مہ جبیں
ختم رسل اور چراغ دیں ہےنور حق مہ جبیں
رحمت دو عالم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

ہے شان تیری مالک کل  تم ہی  ہو ختم رسل
ہے شان تیری مالک کل  تم ہی  ہو ختم رسل
ماہ عرب وعجم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

اے عاشقوں کے کعبہ تیری معرفت ہو عطا
اے عاشقوں کے کعبہ تیری معرفت ہو عطا
آئے تیری پناہ میں ہم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

کر پیروی ان کی گر چاہئیے نجات
کر پیروی ان کی گر چاہئیے نجات
وہ شہنشاہ معظم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

غلام ہے تیرا اور چار یاروں کا "شہروز"
غلام ہے تیرا اور چار یاروں کا "شہروز"
کر کرم اے مکرم حبیب خدا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

حالیہ نسخہ بمطابق 21:21، 16 مئی 2020ء