"تازہ خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:




{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |[[16 ستمبر ]] -حنیف نازش رحلت فرما گئے
|-
|
[[ملف:Hanif Nazish.jpg|link=حنیف نازش]]


{| class= width: 99%; text-align:right"
رپورٹ: [[زکریا اشرفی ]]
| text-align=center |
 
<gallery widths=120px heights=180px perrow=7 >
وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو [[حنیف نازش | جناب حنیف نازش قادری صاحب]] کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔   
ملف:Noor Mujassam Naat Council - Punjab Muqabala.jpg|link=کل پنجاب نعت مقابلہ 2018 ۔ نور مجسم نعت کونسل، کراچی |[[کل پنجاب نعت مقابلہ 2018 ۔ نور مجسم نعت کونسل، کراچی|نور مجسم نعت کونسل، کراچی ایک کل پنجاب نعتیہ مقابلہ کرانے کی انتظام کار میں مصروف ہے]]
ملف:Temp.jpg|link= ملتان میں محفل نعت |ممتاز خطاط و ادیب ابن کلیم احسن نظامی کے ایصالِ ثواب کے لیےملتان میں محفل نعت
ملف:Nasir Abbas Nayyer.jpg|link=نعت کچھ روایتی اور کچھ غیر روایتی معروضات ۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر |ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا مضمون [[نعت کچھ روایتی اور کچھ غیر روایتی معروضات ۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر | نعت کچھ روایتی اور کچھ غیر روایتی معروضات]] کی روزنامہ جسارت میں اشاعت
ملف:Tehsin Faraqi.jpg|link=اُردو نعت کا چہار چمن ۔ ڈاکٹر تحسین فراقی |[[اُردو نعت کا چہار چمن ۔ ڈاکٹر تحسین فراقی | نعت کا چہار چمن]] ۔ [[تحسین فراقی | ڈاکٹر تحسین فراقی]] کا مضمون[[ نعت رنگ]]، [[نعت کائنات]] اور اب "روزنامہ جسارت"
ملف:Nasir Kazmi.jpg|link=ناصر کاظمی |صرف سینتالیس سال کی عمر میں ہم سے رخصت ہونے والے [[ناصر کاظمی ]] کی پینتالیسویں برسی
ملف:Asghar Gondvi.jpg|link=اصغر گونڈوی |[[ اصغر گونڈوی ]] [[یکم مارچ]] [[1884]] میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے  
ملف:Qaseeda Burda Sharif.jpg|link=قصیدہ بردہ شریف کا منظوم پنجابی ترجمہ ۔ ڈاکٹر محمد حامد |اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے [[قصیدہ بردہ شریف ]] کے منظوم پنجابی ترجمے کی اشاعت
ملف:Kuliyaat Aziz Ahsan.jpg|link=کلیات عزیز احسن|معروف ناقد و شاعر [[عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن]] کو  “[[کلیات عزیز احسن]]” کی اشاعت پر مبارکباد
   
</gallery>
|}
|}
{{مزید اہم صفحات دیکھیے }}

نسخہ بمطابق 12:08، 16 ستمبر 2022ء


16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے

Hanif Nazish.jpg

رپورٹ: زکریا اشرفی

وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔