تابش صمدانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Tabish Samdani.jpg

تابش صمدانی کا اصل نام طفیل احمد تھا۔ 20 اگست1941ءکو بیکانیئر(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔1970ءمیں اپنے تایا کے انتقال پر تعزیت کے لیے اپنے والد خلیل صمدانی کے ہمراہ ملتان آئے اوراسی دوران خلیل صمدانی کا انتقال ہوگیا۔ خلیل صمدانی بھی نعت گو شاعر تھے۔ان کی وفات کے بعد تابش صمدانی نے ملتان میں ہی قیام کیا اور پاکستان کی شہریت اختیار کرلی۔انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کی اوراسی پیشے سے منسلک ہوگئے۔وہ بزم نور کے زیراہتمام ملتان میں نعتیہ مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔ <ref> تابش صمدانی کے متعلق بنیادی معلومات رضی الدین رضی نے مہیا کی ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے ۔ </ref> تحریر رضی الدین رضی

مجموعہ ہائے نعت

حمدیہ و نعتیہ شاعری

دیگر معلومات

اولادیں : رہبر صمدانی | سرور صمدانی

وفات

16 اپریل2002ءکو گردے کے کینسر کے باعث ملتان میں انتقال کرگئے۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات