"بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
==حالاتِ زندگی==
==حالاتِ زندگی==
آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن  1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر نچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔  قیام پاکستان کے بعد کراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔

==مجموعے==
==مجموعے==
سطر 15: سطر 12:
#کفر و ایمان
#کفر و ایمان

==نمونہِ کلام==
==جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام==
جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام
جو ہیں رسولِ انام، اُن پہ درود اور سَلام
حامیء عالم ہیں وہ، ہادیء اعظم ہیں وہ
کیوں نہ کہیں خاص و عام، اُن پہ درود اور سَلام
جو ہیں حبیب خدا، جو ہیں شہِ دوسرا
جن کی ہے دنیا غلام، اُن پہ درود اور سَلام
جن کے ہیں یہ دوجہاں، جن کے ہیں کون و مکاں
جن کے ہیں یہ صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام
مالکِ جنّ و بشر، باعثِ نورِ قمر
میم سے ہے جن کا نام، اُن پہ درود اور سَلام
زائر ارضِ رسول، التجا کرلے قبول
اتنا ہے میرا پیام، اُن پہ درود اور سَلام
روتا ہوں بہزاد میں، کرتا ہوں فریاد میں
بھیجتا ہوں صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام

نسخہ بمطابق 10:51، 20 جنوری 2017ء

Behzad.jpg بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔

حالاتِ زندگی

آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر نچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔

مجموعے

  1. کیف و سرور
  2. چراغ طور
  3. کفر و ایمان

نمونہِ کلام

جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

جو ہیں رسولِ انام، اُن پہ درود اور سَلام

حامیء عالم ہیں وہ، ہادیء اعظم ہیں وہ

کیوں نہ کہیں خاص و عام، اُن پہ درود اور سَلام

جو ہیں حبیب خدا، جو ہیں شہِ دوسرا

جن کی ہے دنیا غلام، اُن پہ درود اور سَلام

جن کے ہیں یہ دوجہاں، جن کے ہیں کون و مکاں

جن کے ہیں یہ صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام

مالکِ جنّ و بشر، باعثِ نورِ قمر

میم سے ہے جن کا نام، اُن پہ درود اور سَلام

زائر ارضِ رسول، التجا کرلے قبول

اتنا ہے میرا پیام، اُن پہ درود اور سَلام

روتا ہوں بہزاد میں، کرتا ہوں فریاد میں

بھیجتا ہوں صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام

وفات

ان کی وفات 1974 میں کراچی میں ہوئی۔

بیرونی روابط

نعت کائنات : ۔ بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA