"بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 12: سطر 12:


1۔ کیف و سرور
1۔ کیف و سرور
2۔ چراغ طور
2۔ چراغ طور
3۔ کفر و ایمان
3۔ کفر و ایمان
4۔ ثنائے حبیب [[1954]]
4۔ ثنائے حبیب [[1954]]



نسخہ بمطابق 18:00، 28 مارچ 2017ء

Behzad.jpg


بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکھنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔

حالاتِ زندگی

آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر نچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعدکراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔

مجموعے

1۔ کیف و سرور

2۔ چراغ طور

3۔ کفر و ایمان

4۔ ثنائے حبیب 1954

نمونہِ کلام

بہزاد لکھنوی کی نعتیں


وفات

ان کی وفات 1974 میں کراچی میں ہوئی۔

بیرونی روابط

بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA