"بلال بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=ارسلان ارشد {{#seo: |title= بلال بھٹی |keywords=بلال بھٹی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ خوانی ،...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]
[[ملف:Bilal Bhatti.jpg|link=بلال بھٹی]]


{{#seo:
{{#seo:
|title= بلال بھٹی
|title= بلال بھٹی
|keywords=بلال بھٹی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ خوانی ، پاکستان نعت،Bilal Bhatti
|keywords=بلال بھٹی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ خوانی ، پاکستان نعت،Bilal Bhatti
|description=بلال بھٹی [ Bilal Bhatti ]  لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں ہیں جو نہ صرف نعت پڑھتے ہیں بلکہ یوٹیوب پر اپنی منفرد معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے نعت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
|description=بلال بھٹی [ Bilal Bhatti ]  لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں ہیں جو نہ صرف نعت پڑھتے ہیں بلکہ [[یو ٹیوب]] پر اپنی منفرد معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے نعت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
  }}
  }}


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: لاہور ]]


بلال بھٹی [ Bilal Bhatti ]  لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں ہیں جو نہ صرف نعت پڑھتے ہیں بلکہ یوٹیوب پر اپنی منفرد معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے نعت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اان کا مکمل نام محمد بلال بھٹی ہے ۔ [[7 مئی]] [[ 1993]] کو لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں پیدا ہوئے۔  
بلال بھٹی [ Bilal Bhatti ]  لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں ہیں جو نہ صرف نعت پڑھتے ہیں بلکہ یوٹیوب پر اپنی منفرد معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے نعت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اان کا مکمل نام محمد بلال بھٹی ہے ۔ [[7 مئی]] [[ 1993]] کو [[لاہور]] کے علاقہ [[شاہدرہ]] میں پیدا ہوئے۔  


=== نعت گوئی کا سفر ===
=== نعت خوانی کا سفر ===


دورانِ تعلیم ہی نعت خوانی سے شغف پیدا ہوگیا اور سکول کے پروگرامز سے نعت خوانی کا آغاز کیا اور [[2007]] میں پہلی بار باقاعدہ محفلِ نعت میں نعت شریف پڑھنے کا اعزاز حاصل کیا، وہ نعت خوانی میں [[سید زبیب مسعود]] کے شاگرد ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز سمیت متعدد نعتیہ مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں
دورانِ تعلیم ہی نعت خوانی سے شغف پیدا ہوگیا اور سکول کے پروگرامز سے نعت خوانی کا آغاز کیا اور [[2007]] میں پہلی بار باقاعدہ محفلِ نعت میں نعت شریف پڑھنے کا اعزاز حاصل کیا، وہ نعت خوانی میں [[زبیب مسعود]] کے شاگرد ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز سمیت متعدد نعتیہ مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں


===  خدمات ===
===  خدمات ===


* بلال بھٹی نے نعت خوانی کو صرف محافل تک محدود نہیں رکھا بلکہ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے یوٹیوب پر اپنا ایک چینل بنا رکھا ہے جس پر وہ نعتوں کے علاوہ نعت کے حوالے سے مختلف معلوماتی اور اصلاحی موضوعات پر ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں جس سے سوشل میڈیا پر فروغ نعت کے لیئے وہ اپنا کردار بخوبی ادا کر رہے ہیں
بلال بھٹی نے نعت خوانی کو صرف محافل تک محدود نہیں رکھا بلکہ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے یوٹیوب پر اپنا ایک چینل بنا رکھا ہے جس پر وہ نعتوں کے علاوہ نعت کے حوالے سے مختلف معلوماتی اور اصلاحی موضوعات پر ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں جس سے سوشل میڈیا پر فروغ نعت کے لیئے وہ اپنا کردار بخوبی ادا کر رہے ہیں


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===


پسندیدہ نعتیں :  
پسندیدہ نعتیں :  
* [[اے رسولِ امیں خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں]]
* [[اے رسولِ امیں خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں]]
* [[خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گلِ چیدہ ـ حفیظ تائب ]]  
* [[خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گلِ چیدہ ـ حفیظ تائب ]]  
سطر 34: سطر 36:
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[ منظور الکونین]]
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[ منظور الکونین]]


پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[سید زبیب مسعود]]
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[زبیب مسعود]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 09:58، 4 فروری 2019ء

Bilal Bhatti.jpg

بلال بھٹی [ Bilal Bhatti ] لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں ہیں جو نہ صرف نعت پڑھتے ہیں بلکہ یوٹیوب پر اپنی منفرد معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے نعت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اان کا مکمل نام محمد بلال بھٹی ہے ۔ 7 مئی 1993 کو لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں پیدا ہوئے۔

نعت خوانی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دورانِ تعلیم ہی نعت خوانی سے شغف پیدا ہوگیا اور سکول کے پروگرامز سے نعت خوانی کا آغاز کیا اور 2007 میں پہلی بار باقاعدہ محفلِ نعت میں نعت شریف پڑھنے کا اعزاز حاصل کیا، وہ نعت خوانی میں زبیب مسعود کے شاگرد ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز سمیت متعدد نعتیہ مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں

خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بلال بھٹی نے نعت خوانی کو صرف محافل تک محدود نہیں رکھا بلکہ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے یوٹیوب پر اپنا ایک چینل بنا رکھا ہے جس پر وہ نعتوں کے علاوہ نعت کے حوالے سے مختلف معلوماتی اور اصلاحی موضوعات پر ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں جس سے سوشل میڈیا پر فروغ نعت کے لیئے وہ اپنا کردار بخوبی ادا کر رہے ہیں

دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: اعظم چشتی، مظہر الدین مظہر

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: احمد رضا بریلوی، حفیظ تائب

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: ارسلان احمد ارسل

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: منظور الکونین

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: زبیب مسعود

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات