برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:55، 26 نومبر 2019ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ریاض حسین چودھری بے حد علیل اور نحیف تھے۔ دو چار قدم چلنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔ سانس کی تکلیف بھی تھی، شوگر اور بلڈ پریشر کے عوارض نے بہت نقصان کر دیا تھا اور اب گردوں کا فعل بھی متأثر ہو چکا تھا جب کہ ہرنیا کی تکلیف نے تو مارِ آستیں کی طرح ڈس لیا۔ چنانچہ اس کتاب کے پہلے صفحے پر ہی انہیں ’’بسترِ علالت سے‘‘ کے الفاظ لکھنا پڑے۔ اس کتاب میں بیماری کا تذکرہ تو ملتا ہے مگر یہ تذکرہ ایک مدحت نگار نے اپنے حسبِ حال کیا ہے۔ مدینے کی ہواؤں سے رابطہ رکھنا، پیغام بھیجنا اور وصول کرنا، صبا سے دوستی اور احوال دل کا بیان، آبِ شفا، خاکِ شفا، ابرِ شفا اور حرفِ شفا کے تقاضے، مدینے سے قاصد کا انتظار، چادرِ رحمت کی آرزو اور یہ یقینِ محکم بھی کہ سرکارؐ تو سب جانتے ہیں، اور عرفانِ ذات کے حوالے سے متعدد مضامین اس مجموعۂ نعت میں ہمیں جابجا ملتے ہیں۔ <ref>برستی آنکهو خیال رکهنا (2018) </ref>

برستی آنکهو خیال رکهنا مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

برستی آنکهو خیال رکهنا (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]