باران رحمت ۔ طارق سلطان پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:24، 12 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ کلام آپ کی شاعری کا بڑا حصہ عقائدِ اہلسنت کے اظہار، مقامِ مصطفٰے، نام...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ کی شاعری کا بڑا حصہ عقائدِ اہلسنت کے اظہار، مقامِ مصطفٰے، ناموسِ رسالت جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے، ختمِ نبوت کو بھی آپ نے خاص طور پر اپنے کلام کا موحوع بنایا۔ تضمین نگاری میں بھی آپ کو کمال درجہ کی مہارت حاصل تھی، سلامِ رضؔا (مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام) پر آپ نے تین تضامین تحریر کی ہیں جو ’ بارانِ رحمت ، برہان ِ رحمت اور بستان ِ رحمت کے نام سے شاِئع ہوچکی ہیں۔

مزید دیکھیے

بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک