"اے خدا حشر میں اس طور نبھایا جاوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: اے خدا حشر میں اس طور نبھایا جاوں ان کے دریوزہ گروں ہی میں اٹھایا جاوں میں نے مانگی ہے دعا ان کا وس...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 18: سطر 18:


"اوج آزاد کیا ہم نے" سنایا جاوں
"اوج آزاد کیا ہم نے" سنایا جاوں
[[مرزا حفیظ اوج]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:53، 10 فروری 2020ء

اے خدا حشر میں اس طور نبھایا جاوں

ان کے دریوزہ گروں ہی میں اٹھایا جاوں

میں نے مانگی ہے دعا ان کا وسیلہ دے کر

پھر غم ِ دہر سے کیونکر نہ بچایا جاوں

میں نکما ہی سہی ان سے ہے نسبت میری

کب ہے ممکن سر ِ کوثر نہ بلایا جاوں

وقت ِ آخر ہو مرے لب پہ سجی نعت ِنبی

اور غلامان ِ محمد میں سلایا جاوں

جان پر جب ہو بنی شافع محشر للہ

"اوج آزاد کیا ہم نے" سنایا جاوں

مرزا حفیظ اوج