"اگست 2019 - 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
 
لکیر 20: لکیر 20:
 
آخر میں مہمانِ خاص [[اشفاق احمد غوری]] نے اپنی گفتگو کے دوران انتظامیہ نعت لائبریری شاہدرہ کو کامیاب محفل کے انعقاد پہ مبارکباد پیش کی اس موقع پر اُن کا کہنا تھا "گو کہ اس محفل میں حاضرین کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے مگر میں نے یہاں خلوص دیکھا مجمع چھوٹا ہونے کے باوجود یہ محفل بہت بڑی محفل ہے ننھے ثنا خوانان نے جس خوبصورت انداز سے میری لکھی ہوئی نعتیں پیش کیں مجھے اس نے بہت متاثر کیا اللہ کریم آپکی اِن کاوشوں کو قبول فرمائے"  
 
آخر میں مہمانِ خاص [[اشفاق احمد غوری]] نے اپنی گفتگو کے دوران انتظامیہ نعت لائبریری شاہدرہ کو کامیاب محفل کے انعقاد پہ مبارکباد پیش کی اس موقع پر اُن کا کہنا تھا "گو کہ اس محفل میں حاضرین کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے مگر میں نے یہاں خلوص دیکھا مجمع چھوٹا ہونے کے باوجود یہ محفل بہت بڑی محفل ہے ننھے ثنا خوانان نے جس خوبصورت انداز سے میری لکھی ہوئی نعتیں پیش کیں مجھے اس نے بہت متاثر کیا اللہ کریم آپکی اِن کاوشوں کو قبول فرمائے"  
  
گفتگو کے بعد غوری صاحب نے اپنا خوبصورت نعتیہ کلام بھی سنایا جسے سُن کر حاضرین نے خوب داد و تحسین پیش کی بعد ازاں غوری صاحب کا ہی لکھا ہوا سلام پڑھا گیا اور [[ احمد رضا قادری]] نے دعا کروائی اسطرح 32ویں ماہانہ محفل بھی پایہ تکمیل تک پہنچی.....
+
گفتگو کے بعد غوری صاحب نے اپنا خوبصورت نعتیہ کلام بھی سنایا جسے سُن کر حاضرین نے خوب داد و تحسین پیش کی بعد ازاں غوری صاحب کا ہی لکھا ہوا سلام پڑھا گیا اور [[ احمد رضا قادری]] نے دعا کروائی اسطرح 32ویں ماہانہ محفل بھی پایہ تکمیل تک پہنچی...
  
  

حالیہ نظرثانی بمطابق 04:19, 13 جنوری 2020


Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم]

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ جلال پور پیروالہ(ملتان) سے قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب اشفاق احمد غوری نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد، محمد ساجد ڈھلوں نوری اور زاہد محمود زاہد شامل تھے ۔

محمد لقمان نے تلاوتِ کلامِ مجید سے محفل کا آغاز فرمایا نظامت کی ذمہ داری حسبِ معمول محمد ارسلان ارشد نے نبھائی جبکہ محمد ذوالقرنین، احسن طارق، محسنین ظہور چشتی، محمد لقمان، عبداللہ رانا، عرفان احمد نقوی، احمد رضا قادری، نصیر انصاری اور فرقان ارشد نے گلہائے عقیدت و محبت بحضور سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفےٰ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ـ

بعد ازاں مہمانانِ اعزاز نے مہمانِ خاص کی شاعری کو خوب سراہا اور اپنے اپنے الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا اس موقع پر بانی و ڈائریکٹر نعت لائبریری شاہدرہ چودھری محمد یوسف ورک قادری نے تمام معزز مہمانان کی آمد پر اُن کا شکریہ ادا کیا اور نعت لائبریری شاہدرہ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا.

آخر میں مہمانِ خاص اشفاق احمد غوری نے اپنی گفتگو کے دوران انتظامیہ نعت لائبریری شاہدرہ کو کامیاب محفل کے انعقاد پہ مبارکباد پیش کی اس موقع پر اُن کا کہنا تھا "گو کہ اس محفل میں حاضرین کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے مگر میں نے یہاں خلوص دیکھا مجمع چھوٹا ہونے کے باوجود یہ محفل بہت بڑی محفل ہے ننھے ثنا خوانان نے جس خوبصورت انداز سے میری لکھی ہوئی نعتیں پیش کیں مجھے اس نے بہت متاثر کیا اللہ کریم آپکی اِن کاوشوں کو قبول فرمائے"

گفتگو کے بعد غوری صاحب نے اپنا خوبصورت نعتیہ کلام بھی سنایا جسے سُن کر حاضرین نے خوب داد و تحسین پیش کی بعد ازاں غوری صاحب کا ہی لکھا ہوا سلام پڑھا گیا اور احمد رضا قادری نے دعا کروائی اسطرح 32ویں ماہانہ محفل بھی پایہ تکمیل تک پہنچی...


مزید دیکھیے[ترمیم]

نسیم سحر کے مضامین پر مشتمل مطالعات نعت اور مقصود علی شاہ کا دوسرا مجموعہ قبلہءِ مقال شائع ہوگیا ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
چونتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش