اکرم رضا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:51، 21 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ اکرم رضا، پروفیسر کو بجانب اکرم رضا منتقل کیا)
محمد اکرم رضا 15 جنوری 1946ئ کو گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹلی نواب سعد اللہ خان میں پیدا ہوئے۔
نمونہ کلام
- دہر کو سیرت سرکار سکھا دی جائے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
- نعت سرکار مرے دور کی پہچان بھی ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
نعت کائنات پر پروفیسر محمد اکرم رضا کے مضامین
- نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی
- اردو میں نعتیہ شاعری از رفیع الدین اشفاق ۔ ایک جائزہ
- اردو نعت اور جدید اسالیب از عزیز احسن
پروفیسر اکرم رضا پر مضامین
وفات
نعت کے خوبصورت نغمے بکھیرنے والا یہ عظیم شاعر 25 جون 2012ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
مزید دیکھیے
محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد