"اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت [[ریاض حسین چودھری]] رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں یک مصرعی نظم کی ابتدا کی اور اس کا نام اکائی رکھا۔ ریاض کی اکائیاں نعت کی جملہ خصوصیات کا مرقع نظر آتی ہیں۔ وہی وارفتگی، خود سپردگی، شبابِ اظہار، خوبصورت اور جامع علامات اور رعایتیں، تشبیہات اور استعارے جو ریاض کی غزل نعت اور نظم نعت کی پہچان ہیں اور قطعات اور ثلاثیوں میں تجلی بار ہیں ان کی اکائیوں میں بدرجہ اتم نمو پذیر ہیں۔ ان کا اظہار دل کو اپنی گرفت میں کیا لیتا ہے کہ چشمِ نم سے تحسین ٹپکنے لگتی ہے۔
یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت [[ریاض حسین چودھری]] رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں یک مصرعی نظم کی ابتدا کی اور اس کا نام اکائی رکھا۔ ریاض کی اکائیاں نعت کی جملہ خصوصیات کا مرقع نظر آتی ہیں۔ وہی وارفتگی، خود سپردگی، شبابِ اظہار، خوبصورت اور جامع علامات اور رعایتیں، تشبیہات اور استعارے جو ریاض کی غزل نعت اور نظم نعت کی پہچان ہیں اور قطعات اور ثلاثیوں میں تجلی بار ہیں ان کی اکائیوں میں بدرجہ اتم نمو پذیر ہیں۔ ان کا اظہار دل کو اپنی گرفت میں کیا لیتا ہے کہ چشمِ نم سے تحسین ٹپکنے لگتی ہے۔ <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/22/ اکائی (2018) ]</ref>


=== ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}


[[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد  سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِسخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زمِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت ]] | [[ کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے ]] | [[ لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود ]] | [[ برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا ]] | [[ دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو ]] | [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ ]] | [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت ]] | [[ وردِمسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِمسلسل ]] | [[ شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا ]] | [[ کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا ]] | [[ نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی ]]
== حوالہ جات ==
 
 
http://riaznaat.com/bookid/22

نسخہ بمطابق 10:42، 28 اکتوبر 2019ء

یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں یک مصرعی نظم کی ابتدا کی اور اس کا نام اکائی رکھا۔ ریاض کی اکائیاں نعت کی جملہ خصوصیات کا مرقع نظر آتی ہیں۔ وہی وارفتگی، خود سپردگی، شبابِ اظہار، خوبصورت اور جامع علامات اور رعایتیں، تشبیہات اور استعارے جو ریاض کی غزل نعت اور نظم نعت کی پہچان ہیں اور قطعات اور ثلاثیوں میں تجلی بار ہیں ان کی اکائیوں میں بدرجہ اتم نمو پذیر ہیں۔ ان کا اظہار دل کو اپنی گرفت میں کیا لیتا ہے کہ چشمِ نم سے تحسین ٹپکنے لگتی ہے۔ <ref>اکائی (2018) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات