اویس رضا قادری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

NaatKainat awais raza qadri.jpg


اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔

آڈیو کیسٹ

1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔

اعزازت

2007 بہترین نعت خواں ایوارڈ

2008 برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا

بیرونی روابط

[1]